مذاکرات ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہ دن اسےدکھاتی ہیں اس کی حما قتیں
کون کرتا کس سے،ہے خوشی سے بات

انسان ایسا کرنے پہ ہو جا تا ہے مجبور
خوشد لی سے کوئ نہیں کرتا مذا کرات

Rate it:
Views: 586
30 May, 2013
More Political Poetry