کاش ! دنیا کے مسلماں ایک ہوتے
تو ایسی ہمت کسی کافر کو نہ ہوتے
عالم کفر نے للکارا ہے ہر مسلم کے ایماں کو
کاش!عالم اسلام اس معاملہ پر تو ایک ہوتے
ان کو معلوم ہیں مسلمانوں کی حقیقت کیا ہے
وقفے وقفے سے نہ چھیڑتے اگر ہم ایک ہوتے
ہم ہزار رنگ میں سہی مگر اس معاملہ پر ایک ہیں
یوم عشق رسول میں ہم حکومت کے ساتھ ہیں
تمام مسلماں ایک ہوکر عالم کفر کو یہ پیغام سنادو
آپس میں متفق ہوکر انکے منہ پر ایسا طمانچہ مارو
عالم اسلام کا اگر کوئی مضبوط پلیٹ فارم ہوتا
تو عالم کفر کے ان غنڈوں کو لگام تو لگاتا
اب بھی وقت ہے کوئی ایسا مشترکہ پلیٹ فارم بنادو
تمام اسلامی مملکتیں سر جوڑ کراسکا مستقل حل تلاشو