قائد نے سرخرو کیا

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

 (سالگرہ پر رباعی )
متحدہ نے متحد کیا پوری منتشر قوم کو
موومینٹ نے متحرک کیا پوری متحد قوم کو

قائد کی قائدانہ صلاحیت نے سر خرو کیا
پھر ہر شعبہ زندگی میں کیا کامیاب قوم کو

Rate it:
Views: 592
15 Sep, 2012
More Political Poetry