مستقبل کو دینے کے لئے حقیقی تحفظ پچھلا رکارڈ سارا ہی برن کرنا پڑتا ہے بچانے کے لئے گاڑی یقینی حادثہ سے اس کو کبھی کبھی یوٹرن کرنا پڑتا ہے