یوں دل کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Fakhira Batool By: sumera ataria, GUDDUیوں دل کو ھر اک شخص پہ وارا نھیں کرتے
آنکھوں میں ھر اک عکس اتارا نھیں کرتے
ھونی ھے تو اک بار ھی ھو جائے محبت
یہ بھول ھے ایسی کہ دوبارا نھیں کرتے
اچھا ھوا میں نے ھی فقط دیکھا مگر یوں
محفل میں کسی کو بھی اشارہ نھیں کرتے
مل جائے سر راھ جو بچھڑا ھوا کوئی
چپ چاپ ھی تکتے ھیں پکارہ نھیں کرتے
کیوں پیار کی بازی سے ھو اس درجہ گریزہ
کھتے ھیں کے دل ھار کے ھارا نھیں کرتے
کاجل سے بھی کام کوئی لے لو نا سھیلی
یوں درد سے آنکھوں کو سنوارا نھیں کرتے
More Sad Poetry
ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
Zohaib sarwar






