وہ بساط سیاست پہ نہ دے پائیں گےہمیں مات نکل جائیگا ذہنوں سے جو دشمن کے وہم ہے یک جان دو قالب ہیں قوم ومسلح افواج ہماری مستقبل میں بھی ان دونوں کا ہی کرداراہم ہے