‘ دستور‘ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 مجازو منتخب اسنمبلی ہی بناتی ہے آئین
کچھ بھی نہیں ہوتا یہاں دستورکےمطابق

اسمبلی کی با قیات نے بنا یا تھا یہ آئین
کب تھا آئین تہترخود‘ دستور‘ کےمطابق

Rate it:
Views: 587
29 Jul, 2013
More Political Poetry