یہ انسان

Poet: By: Ayesha Gulzar Malik, Karachi

درد دینے والے بھی کمال ہوا کرتے ہیں
اپنے لفظ سے تعلق رکھنے والے بھی مثال ہوا کرتے ہیں

بیچ بھنور میں چھو ڑ کر کشتی ڈبونے والے
یہ انسان بھی عجیب اداکار ہوا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 459
08 Sep, 2018
More Life Poetry