Add Poetry

یہ بات دھراتے ہوئے شرماتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ بات دھراتےہوئےشرماتاہوں
اتنی سی بات کہہ نہ پاتاہوں
لوابھی وہ الفاظ دھراتا ہوں
میں آج بھی تم کو چاہتاہوں
یوں آغاز محبت کرتا ہوں
کچھ کہنےسےبھی ڈرتا ہوں
یہ سچھ لو کےتم پہ مرتاہوں
تمیں دل کی بات بتاتاہوں
میں آج بھی تم کوچاہتاہوں
پیار کاایک سمندرہوتم
اپسراؤں سےزیادہ سندرہوتم
میرے من مندر ہو تم
یہ کہتےہوئےگھبراتا ہوں
میں آج بھی تم کوچاہتاہوں
میرےتصورمیرےخیالوں میں تم
میری خلوتوں وجلوتوں میں تم
میرےاندھیروں واجالوں میں تم
میں تمیں کبھی بھول ناپاتاہوں
میں آج بھی تم کوچاہتاہوں
میری زندگی کا خواب ہو تم
میری آنکھوں کا سراب ہو تم
میرےپیار کا مہتاب ہوتم
چھوناچاہوں توچھو ناپاتاہوں
میں آج بھی تم کوچاہتاہوں
 

Rate it:
Views: 573
06 Jan, 2018
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets