یہ بے وفا زمانہ ہے۔۔۔

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujarat

یہ بے وفا زمانہ ہے یہاں کب کون کسی کی نفیس محبت کا بھرم رکھتا ہے
یہاں ہر کوئی دِل پَتھر کا لئے پھرتا یہاں کون مجسف دِل نرم رکھتا ہے

Rate it:
Views: 419
22 Feb, 2016
More Sad Poetry