یہ زندگی عجیب سی
Text size
یہ زندگی عجیب سی
کبھی گلزار سی
کبھی بیزار سی
کبھی طوفانوں میں رستے
کبھی منزلوں کا پتا نہیں
کبھی دو قدم پہ زندگی
کبھی صدیوں کے انتظار میں
یہ زندگی عجیب سی
یہ زندگی عجیب سی
کبھی گلزار سی
کبھی بیزار سی
کبھی طوفانوں میں رستے
کبھی منزلوں کا پتا نہیں
کبھی دو قدم پہ زندگی
کبھی صدیوں کے انتظار میں
یہ زندگی عجیب سی