اداس چہروں پہ ٹھہرا ہوا ملال نہ ہو یہ سال نو بھی کہیں پھر سے غم کا سال نہ ہو کچھ ایسا کرنے کی توفیق دے خدا ہم کو ہمارے ماضی کی مانند ہمارا حال نہ ہو (آمین )