رومان ! جنت کا پھل ۔۔ شوبز اداکاراوں کے حال ہی میں ہونے والے بچوں کے منفرد نام اور ان کے خوبصورت معنی جو آپ کو بھی پسند آئیں گے

اولاد جیسا خوبصورت تحفہ جب پہلی مرتبہ گود میں آتا ہے تو مضبوط سے مضبوط انسان کی آنکھوں میں سے بھی آنسو آ جاتے ہیں اور پھر بچوں کا نام رکھتے وقت وہ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ وہ نام بچے کی شخصیت کو بھی سنوارے۔ ایسے ہی ہمارے شوبز اداکار ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر رکھا ہے۔ جانیئے 2021 میں اب تک پیدا ہونے والے اداکاروں کے بچوں کے نام اور ان کے معنیٰ۔

 جانیئے 2021 میں اب تک پیدا ہونے والے اداکاروں کے بچوں کے نام اور ان کے معنیٰ

 ٭ اقراء عزیز کے بیٹے کا نام:
 اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کے ہاں کچھ روز قبل ہی ننھے بیٹے کی پیدائش ہوئی  ہے جس کا نام انہوں نے کبیر حسین رکھا ہے۔ کبیر اردو کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' بڑا بزرگ، بڑا عظیم  '' اس نام کے لوگ بہت مضبوط شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور اپنے کام جلد بازی میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 

 ٭ بلال قریشی کا بیٹا:
  اداکار بلال قریشی اور عروسہ کے ہاں کچھ وقت قبل دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے رومان رکھا ہے۔ رومان عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' پیار و محبت، انار، جنت کا پھل ، سب سے حسین''۔
اس نام کے لوگ بہت حساس اور خالص دل کے مالک ہوتے ہیں اور نیک نیتی سے ہر کام کرنا پسند کرتے ہیں۔

 ٭ یسریٰ رضوی کا بیٹا:
  اداکارہ یسریٰ رضوی کے ہاں کچھ ماہ قبل بیٹا پیدا ہوا تھا، جس کی نام انہوں نے '' ابنِ آدم'' رکھا ہے۔ جس کے معنی ہیں:'' مٹی سے بنا ہوا انسان، حضرت آدم عليہ السلام، زمين كا آدمی، انسان '' ہیں۔ یہ نام مذہبی اعتبار سے بھی اہمیت کا حامل ہے اور دیگر مذاہب میں بھی اس نام کو بہت اچھا اور پاک سمجھا جاتا ہے۔

 ٭ سعدیہ غفار کا بیٹا:
  اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں بھی کچھ دن قبل ہی بیٹا ہوا ہے جس کا نام انہوں نے ریا حیات خان رکھا ہے، جس کے معنی: '' خواب دیکھنے والا، بصارت، تیز نظروں والا، عقاب کی نگاہ۔'' ہیں۔ یہ نام فارسی کے لفظ سے نکلا ہے۔ اس نام کے لوگ ذہین اور اچھی سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔

 ٭ کرینہ کپور کا بیٹا:
  بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ہاں 4 ماہ قبل دوسرا بیٹا پیدا ہوا تھا جس کے نام پر میڈیا پر خوب بحث ہوئی مگر انہوں نے اب اپنے بچے کا نام میڈیا پر بتا دیا ہے۔ ان کے بیٹے کا نام جے علی ہے۔ جے ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں : '' کامیابی پر فخر کرنے والا، مفکر، مطلب پرست۔''

 آپ کو یہ نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

 

Click here for More : Muslim Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha