لڑکوں کے 10 ایسے نام اور ان کے منفرد معنی جو ہر مذہب کے لوگ رکھتے ہیں

اموں کے مطلب کا شخصیت پر بے انتہا اثر ہوتا ہے، اس بات سے گریز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ بہت سے والدین نام رکھنے سے پہلے کئی جگہ سے اس کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ آیا یہ نام ان کے بچے کے لیے ٹھیک رہے گا، اور کیا اس نام کا مطلب یہ ہی ہے۔ بہت سے والدین تو بچوں کی پیدائش سے قبل ہی ناموں کے انتخاب میں لگ جاتے ہیں۔

 آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جنہیں رکھنے کے لیے مذہب کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔ یعنی وہ نام مسلمان، ہندو، عیسائی اور دیگر مذہب کے افراد رکھ سکتے ہیں۔

آج ہماری ویب اپنے پڑھنے والوں کے لیے لڑکوں کے نام کا ایک ایسا آرٹیکل لائی ہے، جو ہر مذہب کے افراد باآسانی رکھ سکیں گے۔

1: عنیق
 عنیق لڑکوں کا نام ہے جسے ہر کوئی رکھ سکتا ہے۔ چونکہ یہ نام زیادہ عام نہیں اس لیے اسے منفرد کہا جا سکتا ہے۔ عنیق کے معنی کے حوالے سے بات کی جائے تو اس نام کا مطلب ہے ''خوش اسلوب، پاکیزہ، شائستہ، خوبصورت''۔

2: ابراہم
 ابراہیم نام تو آپ نے کافی سنا ہو گا جو کہ مسلمان بچوں کا رکھا جاتا ہے، لیکن ابراہم نام مسلمانوں میں کم ہی سنا گیا ہوگا۔ ابراہم لڑکوں کا ایک ایسا نام ہے جسے زیادہ تر مذہب کے افراد رکھتے ہیں۔ اس نام کے معنی ہیں ''قوم کا باپ، ایک مجمع کا باپ''۔

3: جون
 جون نام کا شمار بھی ان ناموں کی فہرست میں ہوتا ہے جسے بہت سے مذہب کے افراد رکھ سکتے ہیں۔ جون کے معنی ہیں ''خدا مہربان ہے''۔

4: نائل
 نائل نام آپ کی سماعتوں سے اکثر و بیشتر ہی ٹکرایا ہو گا۔ یہ نام مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ پکارنے میں انتہائی اچھا لگتا ہے۔ نائل کے معنی ہیں ''حاصل کرنے والا، بہادر، مضبوط''۔

5: کبیر
 کبیر نام پکارنے میں کافی وزنی معلوم ہوتا ہے لیکن جتنا وزن نام میں ہے اتنا ہی اس کے معنی میں بھی ہیں۔ کبیر کا مطلب ہے ''بڑا، عقل و فہم والا، بزرگ''۔ یہ نام بھی متعدد مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے بچوں کا رکھتے ہیں۔

6: آفتاب
 آفتاب کا مطلب اس کے نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے۔ اس کے معنی ہیں ''سورج''، آفتاب نام کا انتخاب بھی کئی مذہب والے افراد کرتے ہیں۔

7: ریان
 ریان نام کافی مقبول ہے۔ اس کے معنی ہیں ''چھوٹا سا شہزادہ''۔

8: ڈینئیل
 ڈینئیل نام کافی منفرد ہے، اس نام کو آپ نے ہندو اور عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کا لازمی سنا ہو گا۔ ڈینئیل کے معنی ہیں ''عاقل، عقلمند، منصف''۔

9: کیان
 کیان نام پکارنے میں تو اچھا لگتا ہی ہے، ساتھ ہی یہ ایک مختصر نام ہے جبکہ اس کے معنی ''بادشاہوں کے مختصر نام'' کے ہیں۔ کئی جگہ اس نام کے معنی ''قدیم'' بھی تحریر ہیں۔ کیان بھی کئی مذہب کے افراد اپنے بچوں کا رکھتے ہیں۔

10: زیویر
 زیویر نام یقیناً کافی حد تک منفرد ہے۔ اس نام کے معنی ہیں ''روشن''۔
 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

It is so much of a big deal, choosing the perfect name for a son. It is not about how it sounds or looks on a paper, it is more of the story, the legacy, the meaning. Therefore, when you begin researching on Muslim boy names A to Z, you’ll be astounded by the amount of depth that they possess. From their origins in Arabic, Persian, Turkish with regard for faith, these names go beyond being just a mere name. It is as if every name is a history, culture and spirituality story.

Read More

Choosing the ideal name for a small one is not an easy thing, is it? However, if you are discussing Modern Muslim Girl Names A to Z, then all sorts of meaning, culture and vibe come into play. It is not merely a question of hearing something that sounds good but of making sure it represents your religious belief, your cultures and what you would hope for your child’s future.

Read More

Ramadan is the month of blessings and forgiveness. This is a sacred month that is celebrated by all the Muslims living across the globe. People feel more blessed and thankful to Allah who becomes the parent in this beautiful month. So, to make this moment more precious and joyful we are here with an amazing list of Muslim baby names born in Ramadan.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha