جانیں لڑکیوں کے 10 ایسے نام اور ان کے منفرد معنی جو ہر مذہب کے لوگ رکھتے ہیں

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ناموں کے مطلب کا اثر براہِ راست شخصیت پر ہوتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر منتخب کرتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جو شخصیت پر اچھا اور مثبت اثر ڈالے

 تاہم کچھ نام ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اور صرف مخصوص مذہب سے تعلق رکھتے ہیں جیسا کہ ہندومت سے تعلق رکھنے والے کئی افراد ایسے نام رکھتے ہیں جو مسلمان نہیں رکھ سکتے یا جو ان کے عقیدے کے خلاف ہو۔

لیکن کچھ نام ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر مذہب والے رکھ سکتے ہیں۔ آج ہماری ویب اپنے ناموں والے سیکشن میں اسی طرح کے نام لے کر آئی ہے جو ہندو، مسلمان، عیسائی اور دیگر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد رکھ سکتے ہیں۔

1: نتاشہ
 نتاشہ انتہائی منفرد نام ہے جو آپ کی سماعتوں سے کم ہی ٹکرایا ہوگا۔ نتاشہ کے معنی ہیں ''خدا کی عطا''۔ یہ نام بھی ہر مذہب والے ہی رکھتے ہیں۔

2: بیلا
 بیلا نام یوں تو زیادہ تر ہندو لڑکیوں کا ہوتا ہے لیکن یہ نام مسلمان خواتین بھی رکھ سکتی ہیں۔ بیلا کے معنی ہیں ''ایک پھول، چنبیلی، خوبصورت''۔

3: راعنہ
 راعنہ لڑکیوں کا نام ہے۔ اس نام کا شمار بھی ناموں کی اس فہرست میں ہوتا ہے جس میں یہ پابندی نہیں کہ کون سے مذہب کے افراد یہ اپنی بچیوں کا رکھ سکتے ہیں۔ راعنہ کے معنی بھی نام کی طرح منفرد اور خوبصورت ہیں۔ اس نام کے معنی ہیں ''خالص، شہزادی جیسی''۔

4: روبی
  آپ نے روبی نام بے شک بہت سنا ہوگا۔ اس نام کو رکھنے کے لیے بھی کسی قسم کی مذہبی پابندی کی ضرورت نہیں۔ روبی کا مطلب ہے ''قیمتی پتھر، قوت احمر، گہرا لال رنگ''۔

5: نیہا
 نیہا بھی لڑکیوں کا نام ہے جس سے یقیناً آپ واقف ہوں گے۔ نیہا کے معنی ہیں ''محبت کرنے والی، خوبصورت اور بارش''۔ یہ نام بھی عیسائی، ہندو مت اور مسلم لوگ رکھتے ہیں۔

6: سمرن
 سمرن نام کا شمار بھی ان ناموں میں ہوتا ہے جو ہندو اور مسلمان اپنی بیٹیوں کا رکھتے ہیں۔ سمرن کے معنی ہیں ''یاد رکھنا، خوبصورت''۔

7: آرزو
 رزو نام پکارنے میں مختصر اور اچھا نام ہے۔ یہ نام بھی ہر مذہب کے افراد رکھتے ہیں۔ آرزو کے معنی ہیں ''خواہش، امید، چاہت''۔

7: سپنا
 سپنا نام یقیناً آپ نے ہندومت سے تعلق رکھنے والی خواتین کا سنا ہو گا لیکن یہ نام مسلم اور عیسائی مذہب کی خواتین کا بھی ہوتا ہے۔ سپنا کے معنی ہیں ''خواب، تصور''۔

8: تمنا
 تمنا نام کافی لڑکیوں کا رکھا جاتا، اس نام کے معنی ہیں ''آرزو، خواہش''۔

9: ماریہ
 ماریہ نا صرف مسلمان خواتین رکھ سکتی ہیں بلکہ یہ نام عیسائی اور ہندو خواتین بھی رکھتی ہیں۔ ماریہ کے معنی ہیں ''تمنا اور چاہت کرنے والی، سرفراز، اونچی، بلند''۔
 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

It is so much of a big deal, choosing the perfect name for a son. It is not about how it sounds or looks on a paper, it is more of the story, the legacy, the meaning. Therefore, when you begin researching on Muslim boy names A to Z, you’ll be astounded by the amount of depth that they possess. From their origins in Arabic, Persian, Turkish with regard for faith, these names go beyond being just a mere name. It is as if every name is a history, culture and spirituality story.

Read More

Choosing the ideal name for a small one is not an easy thing, is it? However, if you are discussing Modern Muslim Girl Names A to Z, then all sorts of meaning, culture and vibe come into play. It is not merely a question of hearing something that sounds good but of making sure it represents your religious belief, your cultures and what you would hope for your child’s future.

Read More

Ramadan is the month of blessings and forgiveness. This is a sacred month that is celebrated by all the Muslims living across the globe. People feel more blessed and thankful to Allah who becomes the parent in this beautiful month. So, to make this moment more precious and joyful we are here with an amazing list of Muslim baby names born in Ramadan.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha