خدا کا شیر ۔۔۔۔۔ بچوں کے ایسے نام جن کہ معنی سن کر ہر کوئی رکھنا چاہے گا

بیٹوں کا نام رکھتے وقت والدین کے ذہن میں عام طور پر یہ خیال ہوتا ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جس کے معنی بھی اچھے، طاقتور اور مضبوط شخصیت کو ابھارتے ہوں اور ان کی تاثیر بھی جان دار ہی ہو۔ کیونکہ لڑکوں کی شخصیت مضبوط ہی اچھی لگتی ہے تاکہ وہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرتے ہوئے زندگی بھر ایک کامیاب زندگی گزار سکیں۔

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں چند ایسے نام جن کےنہ صرف معنی سن کر والدین ان ناموں کو پسند کرتے ہیں بلکہ ان کا اسلام سے قریب ہونا بھی ان کے چناؤ کی اہم وجہ ہے۔

1: علی  (Ali)

بہت سے لڑکوں کا نام آ پ نے علی سنا ہوگا ۔ اس نام کے لوگ اکثر بہت کم گو مگر طاقتور ہوتے ہیں۔ علی کے معنی ہیں ''شیر یا شیرِ خدا سے متشابہہ، بہادر، لوگوں میں منفرد رہنے والا، کامیابی کی طرف گامزن''۔

2: عمر (Umer)

عمر نام آپ نے بہت سنا ہوگااس کے معنی بھی ہیں اتنے ہی جاندار'' طویل زندگی والا، بہتر لیڈر، رعب و دبدبہ والا''۔

3: عثمان (Usman)

عثمان نام کے لڑکے اکثر شرارتی مگر محفل کی جان ہوتے ہیں۔ عثمان کے معنی ہیں: '' خوبصورت قلم، خدا کا ملازم، اپنی بات منوانے والا''۔

4: عباس  (Abbas)

عباس کا لفظ منہ سے ادا کرتے ہی یہ معلوم ہوتا ہے کہ تمام تر طاقت اسی نام میں آگئی ہو کیونکہ یہ حلق سے ادا ہوتا ہے۔ اس نام کے معنی ہیں: '' شیر، نڈر، دلیر، بہادر، ممبر کا سربراہ، بہادری کے اعلی مرتبے پر فائز''۔۔

5: ابوبکر (Abu Bakar)

ابو بکر نام کے لڑکے اکثر سنجیدہ مزاج کے ہوتے ہیں ۔ اس نام کے معنی ہیں ''تصدیق کرنے والا، سچائی کا راستہ دکھانے والا، سچ کو ماننے والا''۔

6: احمد (Ahmed)

احمد نام کے بچے ہمارے اردگرد بہت سارے ہیں ہر گھر میں کوئی ایک احمد تو لازمی ہوگا۔ اس نام کے معنی ہیں: '' تعریف کے قابل، جس پر یقین کیا جائے، بھروسے اور اعتبار کے قابل''۔

7:  ہریرہ   (Huraira)

ہریرہ نام آپ نے یقیناً کم ہی سنا ہوگا مگر لوگ اپنے بیٹوں کے لئے اس نام کا انتخاب ضرور کرتے ہیں اس کے معنی ہیں: '' بلی، حضور کا دوست، اچھا دوست، بولنے پر قدرت رکھنے والا''۔

8: افعان  (Affan)

افعان لڑکوں کا چھوٹا اور مختصر نام ہے اس کے معنی ہیں:'' معاف کرنے والا، درگزر كرنے والا ''۔

9: یٰسین  (Yaseen)

یٰسین بہت مقدس اور پاک نام ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' قرآن کا دل، ذہین ترین ، مضبوط ترین، جس کا کوئی نعم البدل نہ ہو''۔

10: اذان  (Azan)

اذان بہت مختصر سا نام ہے اس نام کے بچے اکثر شرارتی ہی دیکھے گئے ہیں مگر اس کے معنی انتہائی ''' عبادت گزار، خدا کے حضور سجدہ ریز، لوگوں کے سامنے کبھی نہ جھکنے '' کے ہیں۔

 

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha