خُدا کا تحفہ ۔۔ اداکار زہرہ عامر نے اپنے جڑواں بچوں کے کون سے قدیم نام رکھے؟ جانیے ان کے ناموں کے معنی اور اس میں چھپے کچھ راز

جڑواں بچوں کی آمد والدین کی خوشیاں دوبالا کر دیتی ہے۔ ان کے آنے سے قبل ہی گھر میں تیاریاں کی جاتی ہیں، مناسب انتظامات کیے جاتے ہیں تاکہ دو بچے بحفاظت گھر میں رہ سکیں۔ گذشتہ روز اداکارہ زہرہ عامر کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔ جس کی اطلاع انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرکے دی۔

خُدا کا تحفہ ۔۔ اداکارہ زہرہ عامر نے اپنے جڑواں بچوں کے کون سے عیسائی نام رکھے؟ جانیے ان کے ناموں کے معنی اور اس میں چھپے کچھ راز

جڑواں بچوں کی آمد والدین کی خوشیاں دوبالا کر دیتی ہے۔ ان کے آنے سے قبل ہی گھر میں تیاریاں کی جاتی ہیں، مناسب انتظامات کیے جاتے ہیں تاکہ دو بچے بحفاظت گھر میں رہ سکیں۔ گذشتہ روز اداکارہ زہرہ عامر کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔ جس کی اطلاع انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرکے دی۔ اداکارہ نے 1 ماہ قبل ہی یہ بات سوشل میڈیا پر بتا دی تھی کہ وہ جڑواں بچوں کی والدہ بننے والی ہیں جس کے بعد ان کے مداحوں کو بھی بچوں کی پیدائش کا انتظار تھا۔ زہرہ عامر کے بچوں کی پیدائش کولمبیا کے ہاؤورڈ کاؤنٹی جنرل اسپتال میں ہوئی۔
انہوں نے بچوں کی مزید تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

بچوں کے نام:
زہرہ نے اپنے بچوں کے نام سائے اور آرسیان رکھے ہیں۔ یہ دونوں ہی ایسے نام ہیں جو عیسائیوں میں زیادہ رکھے جاتے ہیں۔ دراصل یہ دونوں نام عیسائیوں کی مقدس کتاب بائبل سے مآخذ ہیں۔ ان ناموں کو عیسائی ممالک میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ لیکن ضروری نہیں کہ عیسائی ہی یہ نام رکھیں بلکہ امریکہ اور برطانیہ وغیرہ میں مسلمان اور سکھ بھی ان ناموں کا انتخاب کرتے ہیں۔

نام کے معنی:

٭ سائے:
اداکارہ زہرہ عامر کے ایک بیٹے کا نام سائے ہے۔ سائے کا لفظ یونانی اور فارسی زبان سے مآخذ ہے۔ جس کے معنی ہیں: '' سورج، چمکتا ہوا، صبح کی پہلی کرن، خُدا کا تحفہ، با اختیار، مضبوط، توانائی، خوشی۔''

حقائق:
اس نام کے لوگ مستقل مزاج اور مضبوط شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔
ان میں قائدانہ صلاحیت بھی زیادہ ہوتی ہے اور فنونِ لطیفہ کو بھی خوب سمجھتے ہیں۔
یہ سورج کی طرح گرم مزاج ہوتے ہیں، لیکن کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے۔
ان کی نظر میں کامیابی اور بلندی سب سے بڑھ کر ہے۔

٭ آرسیان:
یہ نام یونانی زبان سے نکلا ہے۔ آرسیان دراصل آسیہ نام سے بنا ہے۔ چونکہ فرعون کی بیوی کا نام آسیہ تھا اور اس وقت مصر میں یہ نام بہت مشہور تھا، آج بھی آسیہ نام عیسائی اور یہودی پسند کرتے ہیں۔ اس ایک نام سے کئی نام تخلیق کیے گئے ہیں اور آرسیان بھی اسی نام سے بنا ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' جنگجو، لڑنے والا، تیز رفتار، گھڑ سوار، مردِ میدان، عیسیٰ کی تلوار۔''

حقائق:
اس نام کے لوگ جنگجو ہوتے ہیں۔ یہ کسی بھی نامصائب حالات میں ثابت قدم رہنا جانتے ہیں۔
ان کی چھٹی حس زیادہ تیزی سے کام کرتی ہے۔
آرسیان نام کے لوگ حساس ہوتے ہیں، دل کی بات آسانی سے ظاہر نہیں کرتے۔

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha