فاطمۃ الزہراء ! رسولِ خُدا کی بیٹی ۔۔ لڑکیوں کے کچھ ایسے نام جو دو ناموں کو ملا کر رکھے جاتے ہیں، جانیئے ان کے دلچسپ معنی جسے جان کر آپ بھی اپنی بیٹیوں کا نام رکھنا چاہیں گے

لڑکیوں کے نام رکھتے وقت اکثر لوگ دو ناموں کو ایک ساتھ رکھتے ہیں۔ یا پھر اگر یہ کہا جائے کہ کچھ ایسے نام بھی ہیں جن میں دو ناموں کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسے ہی کچھ نام ہم روزمرہ زندگی میں سنتے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں ان کے معنی اور کچھ دلچسپ باتیں۔


  فاطمۃ الزہراء:  Fatima Zahra
  فاطمۃ الزہراء رسولِ خُدا ﷺ کی بیٹی کا نام تھا۔ جس کے معنی آج بھی رسول کی بیٹی سے مآخذ ہیں۔ یہ عربی اور فارسی کا مرکب ہے جس کو خوش قسمتی کے معنوں میں سمجھا جاتا ہے۔ اس نام کے لوگ معصوم ہوتے ہیں۔ لیکن مضبوط خواتین ہوتی ہیں۔

  خدیجۃ الکُبریٰ:
   خدیجۃ الکُبریٰ کا نام مسلمانوں کے لئے قابلِ محترم ہے کیونکہ یہ نام آپ ﷺ کی زوجہ کا تھا۔ جن کا شمار ان خواتین میں ہوتا ہے جو اسلام قبول کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔ اس نام کے معنی ہیں خوش قسمت، سب سے بلند مرتبہ،  سردارِ اعلیٰ۔ اس نام کی خواتین کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے. یہ ہونے والے واقعات کو تیزی سے بھاپ سکتی ہیں۔

  اُمِ عائشہ:
   ​عائشہ نام زیادہ تر استعمال ہوتا ہے، لیکن اُمِ عائشہ کا نام بھی کچھ لوگ رکھتے ہیں۔ عائشہ کے معنی ہیں آرام پانے والی، راحت وسكون سے رہنے والی جبکہ اُمِ عائشہ کے معنی ہیں آرام دینے والی ماں، جس کے پاس ماں کی طرح رحم دلی کا جذبہ ہو۔

  اُمِ ہانی:  Umme Hani
 ​اُمِ ہانی نام کا مطلب ہے حضرت ابو طالب کی بیٹی۔ ہانی کا لفظ فارسی ہے جس کے معنی ہیں خوشی، فلک سے بکھرتی ہوئی روشنی اور اُمِ ہانی کے معنی ہیں خوشیوں کا مجموعہ۔ اس نام کی لڑکیاں خوش مزاج اور خوش شکل ہوتی ہیں۔

 اُمِ فروہ:  Umm e Farwa
  یہ نام آج کل بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اس نام کو صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ ایران، عراق، لیبیا اور مصر میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے معنی ہیں شوق، ذوق، اشتياق ہیں۔ اس کا لکی نمبر 3 ہے۔

 ایمان فاطمہ:
  ایمان نام اب بہت زیادہ رکھا جانے لگا ہے۔ ایمان یعنی پختہ عقیدہ، یقین، بھروسہ، کامل اطمینان، جبکہ فاطمہ خوش قسمتی کے معنوں میں شمار ہوتی ہے یوں اس نام کا مشترکہ معنی ہے وہ خوشی جس پر ایمان اور دل مطمئن ہو، خدا کا دیا ہوا نایاب تحفہ، خوشیوں کی اُمید۔ اس نام کی لڑکیاں ہنستی مسکراتی رہتی ہیں۔

  بنتِ حوا:
  بنتِ حوا یعنی حوا کی بیٹی۔ اس نام کے معنی ہیں خواہش کرنے والی، وہ لڑکی جس کے لیے والدین خواہش کریں۔ حوا نام کی لڑکیاں سمجھدار اور کم گو ہوتی ہیں۔

  من و سلویٰ:
  من و سلویٰ نام بہت منفرد ہے۔ اس کو حلقہ ادب سے تعلق رکھنے والے لوگ رکھنا پسند کرتے ہیں۔ اس نام کے معنی ہیں: '' خدا کا دیا ہوا رزق، وہ جس میں خدا کی رضا شامل ہو، برکت، امید، اضافے کی نوید سنانے والی۔

آپ کو کون سے نام پسند آئے؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔ 

Click here for More : Muslim Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha