لڑکوں کے منفرد عربی نام، جو پاکستان میں بھی ہیں بےحد مقبول

بچے کسی بھی گھر کی رونق ہوتے ہیں، یہ ماں باپ کے لیے اللہ کی طرف سے عطا کردہ بہترین تحفہ ہوتا ہے۔ کوئی بھی بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو سب سے پہلے ماں باپ اس کا نام سوچتے ہیں، اور پھر اس کی شناخت کے لیے وہ نام رکھ دیا جاتا ہے۔ آج کل بچوں کے بہت خوبصورت نام رکھے جاتے ہیں، والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو نام رکھیں وہ مختصر، بولنے میں اچھا اور اس کا مطلب بہترین ہو۔

آج ہم آپ کو لڑکوں کے عربی زبان کے وہ نام بتائیں گے جو کہ پاکستان میں کافی مشہور ہیں، اور ماں باپ اپنے بیٹوں کے رکھتے ہیں۔

1: آہل

آہل عربی زبان کا نام ہے جو کہ پاکستان میں بھی مقبول ہے۔ یہ نام چھوٹا ہے اور لوگ اس کے مطلب کو انتہائی پسند کرتے ہیں۔ آہل کے معنی ہیں 'عظیم بادشاہ، عظیم لیڈر، شہنشاہ'۔

2: آمش

آمش بھی ایک مختصر اور منفرد نام ہے۔ یہ عربی زبان کا نام ہے جس کے معنی 'ہر شے سے لطف اٹھانے والا' ہیں۔

3: ساحل

ساحل بھی عربی زبان کا چھوٹا اور منفرد نام ہے۔ لوگ اس نام کو بے حد پسند کرتے ہیں، اس نام کا مطلب بھی اچھا ہے۔ ساحل کے معنی ہیں 'رہنما، سمندر يا دريا كا كنارا'۔

4: قائرہ

قائرہ لڑکوں کے لیے عربی زبان کا چھوٹا اور منفرد نام ہے۔ لوگ اس نام کو بے حد پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ عربی زبان کا ہے اور منفرد بھی ہے۔ قائرہ کے معنی ہیں 'فتح کرنا'۔

5: مہیر

مہیر عربی زبان کا لفظ ہے جبکہ یہ نام پاکستان میں کافی مقبول ہے۔ کئی والدین نے اپنی بیٹوں کا نام مہیر رکھا۔ مہیر نام کا مطلب ہے 'شجاع، دلیر

6: قاسم

قاسم پاکستان میں کافی مشہور نام ہے، یہ اب پرانا ہو چکا ہے لیکن لوگ اس نام کے اچھے مطلب ہونے کی وجہ سے آج بھی اپنے بیٹوں کا رکھتے ہیں۔ قاسم کے معنی ہیں ‎'بانٹنے والا'۔

7:  روحان

روحان بھی عربی زبان کا نام ہے، اس کے معنی ہیں 'روحوں جیسا پاک و صاف، مسرتيں، خوشبوئيں، آسائشيں، خوشياں

8: ارون

ارون انتہائی خوبصورت، مختصر اور منفرد نام ہے۔ یہ بھی عربی زبان کا نام ہے جس کے معنی ہیں 'عزوجل سے ایک، اونچا پہاڑ

9: سمیر

سمیر ایک انتہائی خوبصورت، چھوٹا اور منفرد نام ہے جس کا تعلق عربی زبان سے ہے۔ سمیر نام کئی والدین نے اپنی بیٹوں کو دیا جس کا مطلب 'فائدہ دینے والا' کے ہیں۔

10: زیان

زیان عربی زبان کا انتہائی خوبصورت نام ہے، جس کے معنی ہیں 'مہمان نواز، وجاہت، حسن'

11: ادیان

ادیان ناصرف پاکستان میں عربی زبان کا مقبول ترین نام ہے بلکہ عرب ممالک میں والدین یہ نام اپنی لڑکوں کا بڑی تعداد میں رکھتے ہیں۔ اس نام کے مطلب ہیں 'نیک مفتی، مَذہبی

 

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha