زین جنت سے آنے والی خوشبو ۔۔ 2021 میں ہماری ویب کے ذریعے بچوں کے سب سے زیادہ رکھے جانے والے نام اور ان کے دلچسپ معنی جو آپ بھی بچوں کے رکھنا چاہیں گے

2022 میں ہماری ویب کی جانب سے اپنے فالوورز اور قارعین کے لیے بہترین نام پیش کیے گئے۔ ان کے معانی اور کچھ دلچسپ حقائق بھی پیش کیے گئے ہیں۔

  آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ پچھلے سال ہماری ویب پر سب سے زیادہ کون سے ناموں کو سرچ کیا گیا۔

   ٭ زین:  Zain
  زین نام عربی زبان سے مآخذ ہے۔ جس کے معنی ہیں: '' جنت سے آنے والی خوشبو، خوبصورتی، زینت، سجاوٹ، آرائش، خوبی ۔ '' اس نام کو حضرت زینُ العابدین کی وجہ سے بھی پسند کیا جاتا ہے اکثر لوگ اپنے بیٹوں کا نام مُحمد زینُ العابدین رکھنا ہی پسند کرتے ہیں۔


  ٭ ارحم:  Arham
   ارحم نام کے معنیٰ لفظ سے ہی بیاں ہیں۔ اس کے معنی ہیں: '' سب سے زیادہ رحم دل، خوش مزاج، خوش اخلاق، ہوشیار۔'' اس نام کے بچے شریر ہوتے ہیں۔
 

  ٭ مُسلم:   Muslim
   مسلم نام کے معنی: '' اسلام کا سچا پیروکار، سیدھی راہ دکھانے والا، صراطِ مستقیم پر چلنے والا، جس کو کوئی بہکا نہ سکے۔'' اس نام کی اہمیت مسلمانوں میں شروع ہی سے ہے۔
 

  ​ ٭ سعد:  Saad
 سعد نام کو آج بھی لوگ زیادہ سے زیادہ رکھتے ہیں۔ اس کے معنی ہیں: '' نیک، خوش بخت، خوش قسمت، نیک بخت۔'' اس نام کو حضرت سعد بن ابی وقاص کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

  ٭ آریان:  Aryan
  آریان نام کے معنی ہیں: '' جنگجو، حملہ آور ذہن کے لوگ، طاقتور، عظیم '' ۔ اس نام کے لوگ اپنی مرضی سے سب کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ ضدی مزاج ہوتے ہیں۔

  ٭ جُنید:  Junaid
  جنید نام کے معنی ہیں: '' جنید بغداد کے ولی کا نام، نيک، عبادت گزار، پر ہيزگار، خاموش'' ۔ یہ لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ٹھنڈے لہجے میں بات کرتے ہیں۔

 ٭ عَرَبی:  Arbi
  یہ نام صرف زبان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں میں پسند کیا جانے والا نام ہے۔ جس کے معنی ہیں: ''  خوش اخلاق، ۔ مُلَک عرَب يا اہلِ عرَب سے مُتعلِق ۔''

  ٭ حارث:  Haris
  حارث نام کے معنی ہیں: '' کسان، کاشتکار، شير، مشہور صحابی حضرت حارث بن نعمان''۔ اس نام کے لوگ مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔

 ٭ ریحان:  Rehan
  ریحان کے معنی ہیں: '' ایک خوشبودار پودا، مہک '' ۔ اس نام کے لوگ مصوری بہت اچھی کرتےہیں۔ یہ فنونِ لطیفہ میں مہارت رکھتے ہیں۔

 ٭ طلحٰہ:  Talha
  طلحٰہ نام کے لڑکے دماغ کے تیز ہوتے ہیں۔ اس نام کے معنی ہیں: '' صحابی، رسول کا نام، ایک صحابیؓ کا نام''۔

 ٭ حمدان:  Hamdan
  حمدان ایک اسلامی نام ہے۔ اس کا تعلق اردو زبان سے ہے اور اس کا خوش قسمت نمبر 4 ہے- حمدان کے معنی: '' جس کی تعریف کی جائے'' ۔ اس کا لکی نمبر 7 مانا جاتا ہے۔

 ٭ معاذ:  Maaz
  معاذ نام کے لڑکے اپنی پسند کو بہتر سمجھتے ہیں۔ دوسروں کے فیصلوں پر چل کر اپنی راہیں ہموار کرتے ہیں۔ اس نام کے معنی ہیں: '' مشہور صحابی کا نام، پناہ مانگنے والا، بہادر آدمی ۔''

 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha