حرا ! جہاں قرآن پاک نازل ہوا ۔۔ ڈراموں میں نئے آنے والے اداکاروں کے نام اور ان میں چھپے کچھ راز جو سب کو پسند آئیں
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ہر سال کچھ نئے اداکار سامنے آتے ہیں لیکن اس سال تو ایسے بہت سے چہرے سکرین پر نظر آرہے ہیں جنہوں نے آج سے قبل اسکرین پر کام تو بہت کیا لیکن کبھی ان کو مرکزی کردار یا ایک سے دو اقساط سے زیادہ کا کام نہ ملا۔ کئی چھوٹے پردے کے ایسے اداکار بھی اب سکرین کی زینت بن رہے ہیں جو پہلے کبھی مشہور نہ ہوسکے۔ آئیے آج بتاتے ہیں ان کے نام اور معنی اور کچھ ایسے راز جو ان ناموں میں چھپی شخصیت کو ظاہر کرتے ہیں۔
٭ حرا خان:
حرا خان میرے ہمسفر ڈرامے میں مالا کی بہن کے کردار میں نظر آرہی ہیں یہ بھی کوئی پہلی مرتبہ اسکرین پر نہیں آئیں اس سے قبل 7 سال پہلے سے انہیں دیکھ رہے ہیں لیکن اب یہ ایک پبلک فیگر کے طور پر نظر آرہی ہیں۔
نام کے معنی:
" پہاڑی کا نام جہاں قرآن پاک نازل ہوا نبی کریم پر، ایک مقدس جگہ کا نام، تیز، دوڑنا، بھاگنا۔"
راز:
اس نام کے لوگ دوسروں سے آگے نکلنے کی کوشش میں خود پیچھے رہ جاتے ہیں اور اپنی مرضی سے چلنا چاہتے ہیں۔ یہ محنت سے زیادہ قسمت پر یقین رکھتے ہیں۔
٭ مجتبیٰ عباس خان:
ڈرامہ میرے ہمنشین میں ہادی کے دوست کا کردار نبھانے والے مجتبیٰ عباس خان ایک ماڈل ہیں اور پہلے بھی اسکرین پر کئی مرتبہ آچکے ہیں۔
نام کے معنی:
"چنا ہوا، منتخب کیا ہوا، منتخب ۔"
راز:
اس نام کے لوگ شرمانے والے، ذہین اور دور کی سوچ رکھتے ہیں، یہ اپنے لیے راستے خود منتخب کرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں۔
٭ کہکشاں فیصل:
کہکشاں فیصل ڈرامہ میرے ہمنشین میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں لیکن یہ اس سے قبل کراچی کے ایک نجی ٹی وی چینل پر مارننگ شو کیا کرتی تھیں اور اس طرح کے کئی ڈیبیٹ پروگراموں میں بھی نظر آئیں۔
نام کے معنی:
"ستاروں کی سڑک، ستاروں کی قطار، تاروں کا جھنڈ، ستاروں کا جھرمٹ۔"
راز:
اس نام کے لوگ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جو اپنے فن سے آگے بڑھنے کا ہنر جانتے ہیں۔
٭ جانیکا ٹیسہ:
ڈرامہ سیریل حبس میں زویا کا کردار نبھانے والی جانیکا ٹیسہ عیسائی ہیں۔ یہ ایک ماڈل اور انسٹاگرامر ہیں۔
نام کے معنی:
" خُدا کا تحفہ، مہربان، خُدا کی صفت۔"
راز:
اس نام کی لڑکیاں خوش مزاج، خوبصورت آنکھوں والی ہوتی ہیں۔ یہ سب کو دوست رکھتی ہیں۔
٭ زُباب رانا:
ڈرامہ بھی ڈرامہ میرے ہمسفر میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ یہ پہلے کئی ڈراموں میں آ چکی ہیں لیکن اب لیڈنگ رول میں سامنے آئیں ہیں۔
نام کے معنی:
" انگوری رنگت، اُڑنے والا، آسمانی سفر، اڑنا۔"
راز:
اس نام کے لوگ شرارتی اور کم ظرف ہوتے ہیں، یہ اپنے راز اور باتیں دوسروں سے آسانی سے شیئر نہیں کر پاتے۔
آپ ان میں سے کس کی اداکاری کو پسند کرتے پیں اور یہ نام آپ کو کیسے لگے؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔
You May Also Like
Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.
Read MoreChoosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!
Read MoreThe date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.
Read MoreChoosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.
Read MoreIf you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.
Read MoreThrough their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.
Read More