پاکستانی بچوں کے لیے 10 نایاب اور باوقار نام جو خوبصورتی اور معنی میں منفرد ہیں

نام صرف پہچان نہیں، بلکہ ایک شخصیت کی علامت بھی ہوتا ہے۔ والدین ہمیشہ اپنے بچوں کے لیے ایسے نام تلاش کرتے ہیں جو منفرد، خوبصورت اور بامعنی ہوں۔ پاکستان میں عربی، فارسی اور مقامی زبانوں کے حسین امتزاج سے کئی ایسے نام وجود میں آئے ہیں جو کم سننے میں آتے ہیں لیکن اپنے اندر گہرا مفہوم رکھتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کے لیے ایسے 10 نایاب مگر خوبصورت پاکستانی بچوں کے نام پیش کر رہے ہیں جو یقیناً دل کو بھا جائیں گے۔

پاکستانی بچوں کے لیے 10 نایاب اور باوقار نام جو خوبصورتی اور معنی میں منفرد ہیں Featured Image

عرین

یہ لڑکوں کے لئے جدید اور موزوں نام ہئ جس کے معنیٰ معنی: ذہین، روشن دماغ، جنگل اور شیر کے رہنے کی جگہ کے ہیں۔ اس نام کا لکی نمبر6، موافق دن اتوار, منگل اور موافق رنگ سرخ, زنگ نما, ہلکا سبز ہیں۔

ارحم

ارحم نام عربی زبان سے لیا گیا ہے جس کے معنیٰ نہایت مہربان اور رحم دل کے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام ارحم الراحمین سے ماخوذ یہ نام محبت اور نرمی کی علامت ہے۔ ارحم کا لکی نمبر 7، موافق رنگ سرخ, بنفشی، موافق دن منگل, جمعرات اور موافق پتھر روبی ہے۔

مشعل

مشعل کے معنی ہیں بڑا چراغ، مشعل، شعلے کی جگہ۔ یہ نام روشنی اور امید کا پیغام دیتا ہے، بیٹی یا بیٹے دونوں کے لیے رکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ اس کا لکی نمبر 8، موافق دن منگل, اتوار اور موافق رنگ کالا, ہلکا سبز ہیں

عافیہ

عافیہ کے معنی ہیں تندرستی ، سکون قلب و جسم وغیرہ۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا لکی نمبر 4 ، موافق دن اتوار, منگل اور موافق رنگ سرخ, زنگ نما, ہلکا سبز ہیں۔

نسا

عربی زبان کے اس نام کے معنیٰ ہیں بیویاں یا عورتیں۔ لکی نمبر 3، موافق دن جمعہ, اتوار اور موافق رنگ نیلا, سبز, سفید ہے۔

زریان

زریان ایک اسلامی نام ہے جو کہ لڑکوں کے ناموں کے لیے مخصوص ہے۔ اس نام کا تعلق اردو زبان سے ہے اور اس کا خوش قسمت نمبر 7 ہے۔ زریان کے معنی تلاش کرنے والا کے ہیں-

ریان

ریان نام کا مطلب خوبصورت، جنت کا دروازہ ہے ۔ ریان نام کے افراد کے لیئے خوش قسمت نمر 9 جبکہ خوش قسمت دنوں میں اتوار, منگل شامل ہیں ۔ خوش قسمتی والی دھاتوں میں ہندسوں کے حساب ے تانبا شامل ہیں ریان نام کے افراد کے لیئے موافق رنگوں میں سرخ, زنگ نما, ہلکا سبز شامل ہیں۔ ریان نام کے افراد کے لیئے موافق پتھروں میں پکھراج شامل ہیں .

عیان

عیان نام کا مطلب کھلا ہوا، شکارا، یا واضح ہے۔ اس نام سے آنکھ سے دیکھنا یا آنکھوں کے سامنے ہونا بھی مراد لیا جاتا ہے۔ یہ نام ظاہر اور نمایاں ہونے کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے

نوفل

نوفل نام کا مطلب سمندر، فیاض ہے جبکہ یہ عربی نام ہے۔ نوفل نام کے افراد کے لیئے خوش قسمت نمر 4 مانا جاتا ہے جبکہ خوش قسمت دنوں میں اتوار, منگل شامل ہیں ۔ خوش قسمتی والی دھاتوں میں ہندسوں کے حساب ے تانبا شامل ہیں نوفل نام کے افراد کے لیئے موافق رنگوں میں سرخ, زنگ نما, ہلکا سبز شامل ہیں۔ نوفل نام کے افراد کے لیئے موافق پتھروں میں پکھراج شامل ہیں .

ایمن

ایمن نام کے معنیٰ خوش قسمت، محفوظ، بے خوف، دائیں طرف، مطمئن، خوش کے ہیں۔ بیٹیوں کے لیے یہ نام نہ صرف دلکش ہے بلکہ ایمان اور اعتماد کی علامت بھی ہے۔ اس نام کا لکی نمبر 8، موافق دن منگل, جمعرات، موافق رنگ سرخ, بنفشی اور موافق پتھر روبی ہے۔

یہ تمام نام نایاب ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر خوبصورت معنی اور مثبت احساس رکھتے ہیں۔ والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے بچوں کے لیے ایسا نام منتخب کریں جو نہ صرف زبان پر خوشگوار لگے بلکہ ان کی شخصیت پر بھی مثبت اثر ڈالے۔

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

It is not always easy to find the right name to give your daughter since you want it to be both religious and modern. To assist, below are the inspiring Muslim girls’ names A to Z with the meaning that is trending in 2025.

Read More

Naming is among the initial and most subsidiary decisions parents do to the child. This act has spiritual and moral implications in Islam. A good name does not only represent identity, but also values, character, and connection with Islamic tradition. Although the Islamic teaching favors name with positive meanings and good backgrounds names, there are those who relate names to the day or date of birth of the child. This concept, however, is not guided by Islamic principles.

Read More

In Pakistan and other Muslim communities worldwide, one must choose the name that bears some cultural and religious connotation. The top 100 unique Muslim girl names can be seen as a combination of Pakistani, Arabic, and Turkish names, which provides a wide range of diversity and various options. Parents often look for names that fit in today’s world while having a modern and global appeal to it.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha