پاکستانی شوبز ستاروں کی پیاری پریوں کے "خوبصورت نام" جن کے معنی بھی دلچسپ

پاکستان میں سیلیبریٹیز کے بچوں کے ناموں پر آج کل بڑا غور کیا جانے لگا ہے۔ چاہے کوئی مشہور ترین شخصیت ہو یا کوئی اداکار، کوئی کرکٹر ہو یا کوئی موسیقار اب عوام ان لوگوں سے متعلق ہر بات جاننے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اور بات اگر ان مشہور شخصیات کے بچوں کی ہو تو یہ بڑی کوئی متوجہ بنتی ہے کہ ان کے بچے کون ہیں؟ کیسے ہیں؟ ان کے نام کیا کیا ہیں؟

بچوں کے ناموں کی طرف خصوصی دھیان اس وجہ سے جاتا ہے کیونکہ اب یہ ایک عام سی بات بن گئی ہے کہ لوگوں کی خواہشات ہوتی ہیں کہ ہم بھی اپنے بچوں کے یہ نام رکھیں، ہمارے بھی بچے ان کے بچوں کی طرح بنیں۔ اس لئے اس خواہش کو دیکھتے ہوئے آج ہم لائے ہیں چند سیلیبریٹیز کے بچوں کے بڑے منفرد اور پیارے نام جو سن کر آپ بھی اپنے بچوں کے لئے منتخب کرلیں گے۔

1: فرال
اداکارہ فضاء علی جو پاکستان کی بڑی پرانی اور مشہور اداکارہ ہیں ان کی بیٹی کا نام فرال ہے۔۔۔ فرال عربی کا نام ہے جس کے معنی ہیں شیر جیسی طاقتور اور مضبوط کردار۔۔

2: امن
پاکستانی اداکار اور ماڈل مہرین سید کی بیٹی کا نام امن ہے۔ امن اردو کا نام ہے جس کے معنی ہیں آرام، سکون، تسکین، دل کا چین ۔

3: نورے
اداکارہ سائرہ شہروز کی بیٹی کا نام نورے ہے۔ نورے عربی زبان کا نام ہے اس کے معنی ہیں روشن، کھلا، واضح اور چمکنے والی۔

4: علایا
مشہور اداکارہ اور ٹی وہ ہوسٹ صنم جنگ کی بیٹی کا نام علایا ہے۔ علایا ایک عربی زبان کا نام ہے۔ اس کے معنی ہیں ہر بلند چیز ، اونچی جگہ، آسمان، پہاڑ کی چوٹی، عزت و شرافت، محبت بھری بچی ہیں۔

5: مئیسہ
آمنہ شیخ کی بیٹی کا نام مئیسہ ہے۔ مئیسہ ایک بہت منفرد اور اچھا نام ہے اس کے معنی ہیں تاروں کی طرح چمکنے والی اور چھوٹا سا تارہ ہیں۔

6: امل
ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی کا نام امل ہے۔ اس نام کا مطلب خواہشات، تمنائیں امیدیں اور آس ہے۔ اور اب زیادہ تر ماں باپ یہ نام اپنی بچیوں کے لئے رکھ رہے ہیں۔

7: انشاء، اقصی، اسمارہ اور عجوہ
پاکستان کے مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی کی چار بیٹیاں ہیں۔ ان چاروں کے نام انشاء، اقصیٰ، اسمارہ اور اجوا ہیں۔

انشاء
انشاء عربی زبان کا نام ہے۔ اس کا مطلب ہے تحریر، عبارت اور لکھائی۔

اقصیٰ
اقصیٰ بڑا پیارا سا نام ہے جس کے معنی ہیں کنارہ، پاک گھر، پاک دامن، ہر بلا سے بچانے والی ہیں۔

اسمارہ
اسمارہ بھی ایک عربی زبان کا نام ہے۔ اور یہ لڑکیوں کے مزاج سے بڑا ملتا جلتا ہے۔ اس کے معنی خوبصورت تتلی، اڑتی ہوئی رنگ برنگی تتلی کے ہیں۔

اجوا
اجوا لڑکیوں کا بڑا آسان اور منفرد نام ہے۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں شفاء دینے والی، حسین اور برائیوں سے پاک۔

 

Click here for More : MUSLIM BOY NAMES & MUSLIM GIRL NAMES

You May Also Like

It is so much of a big deal, choosing the perfect name for a son. It is not about how it sounds or looks on a paper, it is more of the story, the legacy, the meaning. Therefore, when you begin researching on Muslim boy names A to Z, you’ll be astounded by the amount of depth that they possess. From their origins in Arabic, Persian, Turkish with regard for faith, these names go beyond being just a mere name. It is as if every name is a history, culture and spirituality story.

Read More

Choosing the ideal name for a small one is not an easy thing, is it? However, if you are discussing Modern Muslim Girl Names A to Z, then all sorts of meaning, culture and vibe come into play. It is not merely a question of hearing something that sounds good but of making sure it represents your religious belief, your cultures and what you would hope for your child’s future.

Read More

Ramadan is the month of blessings and forgiveness. This is a sacred month that is celebrated by all the Muslims living across the globe. People feel more blessed and thankful to Allah who becomes the parent in this beautiful month. So, to make this moment more precious and joyful we are here with an amazing list of Muslim baby names born in Ramadan.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha