رومیسہ ! خوبصورت ۔۔ پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکرز کے نام اور ان کے منفرد معنی جو آپ کو بھی پسند آئیں گے

کسی بھی جوڑے کے لیے سب سے خوبصورت ترین احساس ہوتا ہے جب وہ ماں باپ بنتے ہیں، ننھا مہمان جب ان کی گود میں آتا ہے تو احساسات ہی کچھ مختلف ہوتے ہیں۔ ماں باپ بچوں کے ناموں کی لسٹ پیدائش سے قبل ہی بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ نام مختصر اور منفرد رکھے جائیں تاکہ پکارنے میں آسان لگیں۔

ناموں کے معنی شخصیت پر براہِ راست اثر کرتے ہیں، تاہم آج ہم آپ کو مشہور ٹاک ٹاکرز لڑکیوں کے کچھ نام اور ان کے معنی بتانے جا رہے ہیں۔


1: اریکہ حق
 پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر اریکہ حق جن کی شہرت ناصرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی ہے، ان کو لوگ بے حد پسند کرتے ہیں۔ اریکہ ناصرف ایک ٹاک ٹاکر ہیں بلکہ مشہور انسٹاگرامر بھی ہیں۔ اریکہ نام سننے میں کافی منفرد اور دلچسپ ہے جبکہ اس کے معنی ہیں 'پھول'۔

2: نوشین
 نوشین سید ایک اور پاکستانی ٹک ٹاکر ہیں جنہیں ان کے اصل نام یعنی نوشین سے کوئی نہیں جانتا، انہیں ڈولی کے نام سے لوگ جانتے ہیں جبکہ ٹک ٹاک پر ان کا نام بھی اسی آئی ڈی سے ہے۔ نوشین کے معنی ہیں 'شیریں، میٹھی، خوش ذائقہ، مٹھاس اور پیاری' جبکہ یہ نام فارسی زبان کا ہے۔

3: جنت
 جنت مرزا سے کون ناواقف ہو گا، نا صرف ٹک ٹاک بلکہ یہ لالی ووڈ کی فلموں سے اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے چکی ہیں۔ جنت کے معنی نام میں ہی عیاں ہیں جو کہ 'بہشت٬ باغ، خلد، فردوس' کے ہیں۔

4: الشبہ
 الشبہ انجم ٹک ٹاکر جنت مرزا کی چھوٹی بہن ہیں۔ الشبہ بھی ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں، یہ نام اردو زبان کا ہے جس کے معنی ہیں 'خیال رکھنے والی، معصوم اور سادہ'۔ یہ نام پہلے اگرچہ زیادہ سننے میں نہیں آتا تھا لیکن اب کافی لوگ یہ نام اپنی بچیوں کا رکھتے ہیں۔

5: کنول
 کنول آفتاب کا شمار پاکستان کی ان ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے جن کے فالوورز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ یہ نا صرف ایک ٹک ٹاکر بلکہ پروگرام کی میزبانی بھی کرتی ہیں۔ یہ نام اردو زبان کا ہے جبکہ کنول ایک 'پھول کا نام' ہے جبکہ نام کے مطلب میں 'نیلوفر' بھی آتا ہے۔

6: مناہل
 مناہل ملک کافی نامور ٹک ٹاکر ہیں، یہ نام مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ کافی منفرد بھی ہے۔ مناہل نام اردو زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں 'جنت کا دروازہ، بہشت کا دروازہ'۔

7: رومیسہ
 ٹک ٹاک پر لاکھوں کے قریب فالوورز رکھنے والی اور خوبصورت چہرے کے تاثرات دینے والی رومیسہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اپنی ماہرانہ اداکاری کی صلاحیتوں کے باعث انہیں لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔ رومیسہ کے معنی ہیں 'پھولوں کا گلدستہ،خوشنما،خوبصورت'۔

8: ریجا
 ریجا جیلانی ٹک ٹاک پر ہی نہیں بلکہ انسٹاگرام پر بھی کافی مشہور شخصہت ہیں۔ ریجا مختصر سا نام ہے جس کے معنی ہیں 'خواہش, امید'۔

9: حور
 حور ماہاویرا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں۔ حور عربی زبان کا نام ہے جس کے معنی ہیں 'حسین، نفیس، ۔ خوبصورت، خوش شکل، جنتی عورت'۔

10: سحر
 سحر حیات کے ٹک ٹاکرز کے فالوورز کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ سحر عربی زبان کا نام ہے جس کے معنی ہیں 'صبح'۔


 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

It is so much of a big deal, choosing the perfect name for a son. It is not about how it sounds or looks on a paper, it is more of the story, the legacy, the meaning. Therefore, when you begin researching on Muslim boy names A to Z, you’ll be astounded by the amount of depth that they possess. From their origins in Arabic, Persian, Turkish with regard for faith, these names go beyond being just a mere name. It is as if every name is a history, culture and spirituality story.

Read More

Choosing the ideal name for a small one is not an easy thing, is it? However, if you are discussing Modern Muslim Girl Names A to Z, then all sorts of meaning, culture and vibe come into play. It is not merely a question of hearing something that sounds good but of making sure it represents your religious belief, your cultures and what you would hope for your child’s future.

Read More

Ramadan is the month of blessings and forgiveness. This is a sacred month that is celebrated by all the Muslims living across the globe. People feel more blessed and thankful to Allah who becomes the parent in this beautiful month. So, to make this moment more precious and joyful we are here with an amazing list of Muslim baby names born in Ramadan.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha