پاکستان کی نئے اداکاروں کے پر کشش نام، آپ کو کس کا نام زیادہ پسند ہے؟

شوبز کی دنیا بڑی رنگین اور حسین نظر آتی ہے اس میں بسنے والا ہر شخص زندہ دل کہلاتا ہے۔ اس نگری میں آنے والا ہر نیا فرد ان گِنت لوگوں کی پسند اور توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ کیونکہ ہر کسی کو یہ بات جاننے کا تجسس رہتا ہے کہ ٹی وی پر دکھنے والا کونسا اداکار حقیقی زندگی میں کیا کرتا ہے ۔ لیکن ان تمام ذاتی معلومات جاننے سے پہلے ہماری یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہم ان کا اصل نام جانیں جو ان کی شخصیت کی پہچان ہیں۔ اپنے پسندیدہ نئے آنے والے پاکستانی انڈسٹری کے اداکاروں کے نام اور ان کے معنی جانئیے تاکہ جب آپ ان کا ذکر کریں یا کسی سے مخاطب ہوں تو آپ کو کم ازکم ان کے نام سے متعلق تو ضرورمعلوم ہو۔

1: اسامہ (Usama)
اسامہ ایک آسان سا عربی نام ہے جس کے معنی ہیں نیک سلوک کرنے والا، خوش اخلاق، خوش مزاج۔ عام طور پر آپ نے یہ نام سنا ہی ہوگا کہ اکثر لوگوں کا نام اسامہ ہوتا ہے۔ اس کی خاص وجہ یہ ہے لوگ آسان اور ہلکے ناموں کو پسند کرتے ہیں اسی وجہ سے ناموں کو منتخب کرتے ہیں۔

2: عریض  (Areez)
عریض عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں عرض کرنے والا، بتانے والا، سمجھانے والا، آسان رابطے کروانے والا۔ اگرچہ یہ بہت منفرد نام ہے اس کو ایسے لوگ زیادہ پسند کرتے ہیں جو بھاری یا بڑے ناموں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔

3: علی  (Ali)
علی عربی کا نام ہے۔ اس نام کے زیادہ تر لوگ بڑے بہادر اور قابلیت والے ہوتے ہیں۔ اس کے معنی بلند و بالا یا بلند و برتر، بہادر و جفاکش ہیں۔

4: شاز  (Shaaz)
شاز عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں غیر معمولی، سب سے زیادہ اہمیت رکھنے والا، طاقتور۔ یہ نام کافی آسان اور چھوٹا سا ہے اور پکارنے میں بھی آسان ہے۔

5: نبیل  (Nabeel)
نبیل عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں محنتی، ذہین، ممتاز اور ہوشیار۔ اس نام کے افراد شوخ اور مزاحیہ مزاج کے ہوتے ہیں۔ یہ لوگوں سے جلد ہی گھل مل جاتے ہیں۔

6: نعمان  (Noman)
نعمان عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں نصیحت والا، نعمتوں والا ۔ اس نام کے لوگ شخصیت کے لحآظ سے سخت ہوتے ہیں۔

7: وہاج  (Wahaj)
وہاج عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں منور، روشن، چمکنے والا، چاند کی مانند، چودھویں کے چاند کی روشنی وغیرہ ہیں۔

8: عدنان (Adnan)
عدنان عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں جنت میں رہنے والا، بہشتی اور بڑے گھر والا ہیں۔ اس نام کے معنی اس کی خوبصورتی میں اضآفہ کرتے ہیں۔

9: افعان   (Affan)
افعان عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں موسم، وقت، رنگوں کی بہاریں۔ اس نام کے لوگ اکثر شرارتی ہوتے ہیں۔ والدین بھی اس نام کو بچوں کے ناموں کے لئے منتخب کرتے ہیں۔

10: حنبل (Hunbal)
حنبل عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں تسلیم کرنے والا، ایمان والا، پختہ یقین رکھنے والا۔ یہ ایک منفرد نام ہے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

 

Click here for More : Modern Muslim BOY Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha