پاکستان کی نئی اداکاراؤں کے خوبصورت نام، آپ کو کس کا نام زیادہ پسند ہے؟

انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں جب بھی کسی نئی اداکارہ کی انٹری ہوتی ہے اور اپنے فن سے لوگوں کو اپنا دلدادہ بناتی ہے تو عوام کی دلچسپی ہوتی ہے کہ وہ اس اداکارہ کے بارے میں ہر چیز جانیں وہ کیا ہیں کیسی ہیں ان کے شوق وغیرہ تمام چیزیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے ناموں کی طرف لوگوں کی خاص توجہ ہوتی ہے کہ ان کے نام اور معنی کیا ہیں؟ آئیے جانتے ہیں پاکستانی شوبز میں آنے والی نئی اداکارائیں اور ان کے ناموں کے حسین مطلب جو اب لوگوں میں تیزی سے مقبولیت پا رہے ہیں:

1: مومنہ (Momina)
مومنہ ایک مقدس عربی نام ہے، جس کے معنی ہیں خدا ترس، نیک پرست اور دینداری کے ہیں۔ مومنہ نام کی لڑکیاں ذرا حساس ہوتی ہیں۔ اور والدین یہ نام بڑا پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ آسان سا نام ہے جو پکارنے میں خوش نما لگتا ہے۔

2: سحر (Sahar)
سحر اردو کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں فجر٬ صبح، طلوع صبح، ابتدا، شروع، خوشیوں کا آغاز کرنے والی ہے۔ اس کے علاوہ سحر کا مطلب سب پر اپنی جادوئی حیثیت نمایاں کرنے والی بھی ہوتا ہے۔ اس کے معنی سامنے رکھتے ہوئے والدین اپنی بچیوں کا نام سحر رکھتے ہیں۔

3: امر (Amar)
امر عربی کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں حکم، فرمانبردار، طابع دار، خوش اسلوب ہیں۔ یہ بہت چھوٹا اور آسان نام ہے جو اکثر لوگوں کو اسی وجہ سے پسند آتا ہے کہ کیونکہ یہ چھوٹا ہے۔

4: کنزہ (Kinza)
کنزہ اردو کا نام ہے جس کے معنی ہیں قیمتی خزانہ، ایسا خزانہ جس کی تلاش ہر کوئی کرے۔ اس نام کو بھی آسان ہونے کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔

5: نیمل (Nimal)
نیمل عربی کا نام ہے جس کے معنی ہیں خدا کی طرف سے عطاء کیا ہوا خوبصورت تحفہ۔ آجکل نیمل نام کو لوگ بڑی تعداد میں پسند کررہے ہیں۔

6: علیزے (Aliza)
علیزے اردو کا نام ہے جس کے معنی ہیں خوشی، مسکراتی ہوئی کلی۔ یہ بہت پیارا نام ہے بالکل اسی طرح اس کے معنی بھی ایسے ہیں کہ والدین کو مسرت کا احساس ہوتا ہے ان ناموں کو سن کر۔

7: انمول (Anmol)
انمول بھی اردو زبان کا لفظ ہے اس کے معنی سب سے الگ سب سے منفرد ہیں۔ بیش قیمتی، ایسی قیمتی تعبیر جس کو پانا مشکل ہو۔ سب والدین کے لئے ان کی بیٹیاں انمول ہی ہوتی ہیں لہٰذا ناموں کے معنی ان کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔

8: نعیمہ  (Naima)
نعیمہ عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں اقبال، جنتی اور مالِ غنیمت کے ہیں۔ نعیمہ نام کے آپ نے بہت لڑکیوں کا پہلے بھی سنا ہوگا۔

9: کومل (Komal)
کومل اردو کا نام ہے اس کے معنی ہیں نرم، ملائم، نازک، نفیس اور نرم مزاج والی ہیں۔ کومل نام کی ادائیگی بھی سہل اور حسین ہے۔

10: انعمتا (Anamta)

انعمتا عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں خدا کی طرف سے عطاء ہوئی سب سے الگ دعا ۔ اور لڑکیوں کے لئے یہ نام بڑا پسند کیا جارہا ہے۔

یہ تمام نام آپ نے ضرور سنیں ہوں گے مگر ان کے معنی جان کر آپ کو ان ناموں کی خوبصورتی کا بھی اندازہ ہوگیا ہوگا۔




 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha