آئرن، خُدا کا خاص دوست ! پاکستانی شوبز انڈسٹری کی 7 مشہور شخصیات کے سب سے الگ نام جن کے دلچسپ معنی اب آپ کو بھی پسند آئیں گے

پاکستان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی آباد ہیں جو بناء کسی تکلیف کے اس ملک میں رہ رہے ہیں اور اچھے اداروں میں کام کر رہے ہیں۔ اب جیسے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کئی اداکار موجود ہیں جو مسلمان نہیں بلکہ عیسائی ہیں لیکن اتنے مل جل کر رہتے ہیں کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ مسلمان نہیں ہیں۔

آئرن، خُدا  کا خاص دوست ! پاکستانی شوبز انڈسٹری کی 7 مشہور شخصیات کے سب سے الگ نام جن کے دلچسپ معنی اب آپ کو بھی پسند آئیں گے Featured Image

ان کے نام ضرور ہم سے مختلف ہیں لیکن معنیٰ بالکل ہمارے ناموں کی طرح سادہ اور آسان ہیں جن کو نام کر آپ بھی یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ آج کل تو مختلف تہذیبوں کے ناموں کو بھی خوب پسند کیا جاتا ہے اور لوگ اپنے بچوں کے لیے منتخب کرتے ہیں۔

بینیتا ڈیوڈ:

بینیتا ڈیوڈ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بینیتا کا ایک الگ نام ہے۔ بینیتا کے معنی ہیں: " خوبصورت، اچھی شخصیت، خدا کا تحفہ"۔ یہ ایک ہندو نام ہے مگر عیسائیوں میں بھی یہ نام بہت زیادہ رکھا جاتا ہے۔ بینیتا نام کے لوگوں کو چالاک اور موقع کی تلاش رہتی ہے تاکہ اپنے مقاصد کو مکمل کرسکیں۔

جیا علی:

جیا علی بھی عیسائی ہیں اور بڑے عرصے سے پاکستانی انڈسٹری سے منسلک ہیں۔ جیا نام کے معنی ہیں: " تخلیقی، فعال، خوش مزاج، مستحکم، پر اعتماد"۔ جیا نام صرف عیسائی یا ہندو نہیں بلکہ مسلمان بھی رکھتے ہیں۔ انہوں نے ایک مسلمان کوچ اور بزنس مین سے 2021 میں شادی کی۔ جیا نام کے لوگ گہری سوچ رکھتے ہیں اور ناکامی سے ہر روز سبق سیکھتے ہیں تاکہ کامیابی جلد حاصل کرسکیں۔

شبنم:

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ شبنم کا اصل نام جھرنا بسک ہے۔ یہ ہندو خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ جھرنا نام کے معنی ہیں: " دریا، بہتی ہوئی ندی، سریلی آواز والی"۔ شبنم نام کی خواتین ہر رشتے کو بخوبی نبھانا جانتی ہیں۔ یہ ہر کام کو بہترین انداز ست نبھانا جانتی ہیں۔

سنیتا مارشل:

سنیتا مارشل بھی عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ اپنی بہترین اداکاری اور خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ سنیتا کے معنی ہیں: " رحمدل، خوش اخلاق، کم گو، شاہستہ، ذہین" ۔ اس نام کی خواتین کو غصہ جلدی آتا ہے لیکن ضبط کرنے کا ہنر کمال ہے۔

انیتا کیمفر:

انیتا کیمفر جو کئی سالوں سے پاکستان شوبز انڈسٹری میں اپنے منفرد کرداروں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ کبھی ماں کا کردار کرتی ہیں تو کبھی آیا کا تو کبھی مظلوم عورت کے روپ میں نظر آتی ہیں۔ اس نام کی لڑکیاں اپنی پسند کو حاصل کرنے کے لیے ہر حربہ اپنا لیتی ہیں۔ انیتا نام کے معنی ہیں: " دل کو اچھی لگنے والی، حسین، خوبصورت، دل پسند "۔

آئرن پروین:

آئرن پاکستان کی تاریخ میں ایک بڑی مشہور گلوکارہ رہیں۔ انہوں نے کچھ ایسے گیت گائے کہ آج بھی ان کا نام سنہرے حرفوں میں لکھا جاتا ہے۔ اس کے نام کے معنی ہیں: '' مقدوس، سب سے زیادہ مقدس، جس کی آرزو کی جائے، خُدا کا پسندیدہ، خُدا کا خاص دوست۔''

ازیکا ڈینئیل :

پاکستانی ڈراموں میں سنجیدہ اور منفی کردار نبھانے والی ازیکا ڈینیئل کے نام کے معنی ہیں: " طاقت کی دیوار، مضبوط، چٹان، پریشانی کا سامنا کرنے والی۔" ازیکا نام اب مسلمان بھی رکھ رہے ہیں۔ یہ پاکستانی نام ازکیٰ سے ملتا جلتا ہے۔

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Having a meaningful name is not only important but also a right of every child. For Muslim families, however, this tradition is special as it holds cultural and spiritual significance. This guide will help the expecting or new parents to find modern Muslim girl names A to Z, especially if you belong to an Urdu-speaking community.

Read More

Naming is among the initial and most subsidiary decisions parents do to the child. This act has spiritual and moral implications in Islam. A good name does not only represent identity, but also values, character, and connection with Islamic tradition. Although the Islamic teaching favors name with positive meanings and good backgrounds names, there are those who relate names to the day or date of birth of the child. This concept, however, is not guided by Islamic principles.

Read More

Choosing a Powerful Islamic girl names for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching the Top 100 Unique Muslim Girl Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha
Follow US