ازلان، شیر ! 3 مشہور شخصیات کے بچوں کے نام کے معنی اور ان کی کچھ دلچسپ خصوصیات

بچوں کے نام کے معنی اور ان میں چھپی خصوصیات کو بتانے کے لیے ہم آپ کو ہر ماہ کچھ نئے نام اور ان کے معنی بتاتے ہیں۔ اس مرتبہ بھی ہم آپ کو کچھ ناموں کے معنی اور حقیقی راز بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو اپنے پیاروں کے بچوں کے نام رکھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

ازلان، شیر ! 3 مشہور شخصیات کے بچوں کے نام کے معنی اور ان کی کچھ دلچسپ خصوصیات Featured Image

لوگ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو اتنا پسند کرتے ہیں، ان کے نام کے معنی بھی ڈھونڈتے ہیں تاکہ اپنے نومولود بچوں کے نام بھی انہی کے نام پر رکھیں۔ آئیے بتاتے ہیں آپ کو ان نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کے معنی اور ان میں چھپے کچھ ایسے راز جو ان شاید ان کی کامیابی کا آئینہ دار ہیں۔

ویرات کوہلی:

ویرات کوہلی کی بیٹی اب 1 سال کی ہوگئی ہے اس کی پیدائش 11 جنوری 2021 میں ہوئی تھی۔

بچی کا نام کیا رکھا؟

بچی کا نام انہوں نے وامیکا کوہلی رکھا۔ جس کے معنی ہیں: " خُدا کا دوسرا روپ، ہمدرد، معصوم، گہری سوچ۔" نام میں چھپے راز:

٭ وامیکا نام کی لڑکیاں تخلیقی سوچ رکھتی ہیں۔

٭ یہ ہندو نام ضرور ہے لیکن اب اس کو مغربی ممالک میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔

٭ یہ نام دوستانہ رویے اور محبتوں کو بانٹنے کا ایک پیغام ہے۔

شہروز سبزواری:

شہروز سبزواری کے ہاں 10 محرم کو ننھی رحمت کی پیدائش ہوئی تھی۔ جس کا انتظار انہیں بے صبری سے تھا وہ اپنے انٹرویو میں پہلے بھی کہہ چکے تھے کہ مجھے اس دن کا انتظار ہے جب میں اپنے پروڈیوسر سے بچے کی پیدائش کی خوشی میں 10 دن کی چھٹی مانگوں اور اپنی بیگم کے ساتھ بچے کا بھی خیال کروں گا۔

بچی کا نام کیا رکھا گیا؟

شہزور نے اپنی بیٹی کا نام سیدہ زہرہ سبزواری رکھا ہے جو دو الفاظ پر مشتمل ہے اور یہ عربی زبان کے مآخذ ہیں۔ سیدہ کے معنی ہیں:" رہنما خاتون، سردار، پيشوا، امیر، سید گھرانے سے تعلق رکھنے والی"، جبکہ زہرہ کے معنی ہیں: " گلاب کا پھول، بہت خوب روشن، جنت کا پھول۔"

نام میں چھپے راز:

٭ اس نام کی لڑکیاں گہری سوچ رکھتی ہیں اور اپنے فیصلے خود لینے پر یقین رکھتی ہیں۔

٭ خوش مزاج ہوتی ہیں، سب کے ساتھ خوشی سے مل جل کر رہتی ہیں۔

٭ یہ بہت محنتی ہوتی ہیں، مشکل حالات کا سامنا ڈٹ کر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

٭ ان کا حوصلہ دیدنی ہوتا ہے اور ہمیشہ کسی بھی فیصلے کو لینے میں دیر نہیں لگاتی ہیں۔

٭ یہ ہر کام دلجوئی سے کرتی ہیں، ان کو ہرانا مشکل ہے۔

ثانیہ شمشاد:

پاکستانی اداکارہ ثانیہ شمشاد کے ہاں پچھلے سال بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ جس کی حال ہی میں خوب دھوم دھام سے سالگرہ بھی منائی گئی تھی۔

نام کیا رکھا؟

ثانیہ نے اپنے بچے کا نام محمد ازلان رکھا جس کے معنی ہیں: " ببر شیر، بہادر، تیز، جس کی گرفت سے نکلنا مشکل ہو۔"

نام میں چھپے راز:

٭ ازلان نام کے لوگ چھٹی حس کا استعمال دیگر سے زیادہ کرتے ہیں۔

٭ ان کی ذہنی صلاحیت شیر کی طرح غالب ہوتی ہے۔

٭ یہ فیصلہ بروقت لینا اچھے سے جانتے ہیں۔

آپ کو کون سا نام اچھا لگا؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Having a meaningful name is not only important but also a right of every child. For Muslim families, however, this tradition is special as it holds cultural and spiritual significance. This guide will help the expecting or new parents to find modern Muslim girl names A to Z, especially if you belong to an Urdu-speaking community.

Read More

Naming is among the initial and most subsidiary decisions parents do to the child. This act has spiritual and moral implications in Islam. A good name does not only represent identity, but also values, character, and connection with Islamic tradition. Although the Islamic teaching favors name with positive meanings and good backgrounds names, there are those who relate names to the day or date of birth of the child. This concept, however, is not guided by Islamic principles.

Read More

Choosing a Powerful Islamic girl names for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching the Top 100 Unique Muslim Girl Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha
Follow US