مناہل، افشاں، گلاب اور ۔۔ لڑکیوں کے ناموں پر رکھے گئے طوفانوں کے نام اور ان کے دلچسپ معنی

طوفان ہمیشہ اپنے ساتھ بڑی تباہ کاریاں لاتے ہیں اور ان کے آنے قبل ہی لوگ الرٹ ہو جاتے ہیں کہ نہ جانے کتنے لوگ اس کی وجہ سے متاثر ہوں گے۔ لیکن ان کے نام زیادہ تر خواتین کے ناموں پر رکھے جاتے ہیں جس کی دلچسپ وجہ امریکی جریدے کے مطابق یہ بھی ہے جب نام کسی ڈراؤنی چیز سے متاثر ہو کر رکھیں تو لوگوں کو مزاق لگنے لگتا ہے، مردانہ نام رکھیں تو اعتراضات ہونے لگتے ہیں، البتہ خواتین کے ناموں پر رکھیں تو لوگ ڈرتے بھی ہیں اور حیرت زدہ بھی ہوتے ہیں۔

  آئیے آج ہماری ویب میں ہم آپ کو کچھ ایسے نام بتاتے ہیں جو ہیں تو خواتین کے نام لیکن دراصل طوفانوں کے نام بھی ہیں جنہوں نے اپنے وقت میں بڑی تباہی کی، مگر حالیہ طوفان سے امید کی جا رہی ہے کہ شاید اس کی شدت کچھ کم ہو جائے۔


  ٭ گُلاب:
  گلاب کا پھول دنیا بھر کے تمام پھولوں میں سب سے زیادہ خوبصورت سمجھا جاتا ہے اس کی خوشبو بھی سب سے حسین ہے۔ اکثر لوگ اپنی بیٹیوں کا نام گُلاب رکھتے ہیں جس کے معنی ہیں: '' پاک خوشبو، سب سے حسین، سب سے منفرد''۔ اس نام کا طوفان پیر کے روز سے بھارت اور اب پاکستان میں طوفانی بارش کی وجہ بن رہا ہے۔
 

  ٭ نیلوفر:
   نیلوفر نام آج بھی بہت پسند کیا جاتا ہے اس کے معنی ہیں: '' پانی کی طرح شفاف، روشن، سیدھی راہ دکھانے والا، زندہ دل۔'' ''اس نام کا طوفان بھی بہت تباہی مچا کر گیا تھا۔

  ٭ گلنار :
   گلنار نام کے معنی ہیں: '' جنت کا پھول، انار کا کھلکھلاتا ہوا پھول، دوسروں کو نفع دینے والا۔''

  ٭ نرگس:
 اس نام کے معنی ہیں: '' آنکھ کی مانند ایک پھول، مہذب، سلیقہ مند، اصولوں کے تحت چلنے والا۔''
 

 ٭ صائمہ:
  صائمہ نام بھی ایک بڑے سائیکلون کا نام تھا جس کی شدت آخر وقت میں کم ہوگئی تھی۔ اس نام کے معنی ہیں: ''روزے رکھنے والی، پرہیز کرنے والی، فاقہ کرنے والی''

 ٭ طُوبیٰ:
  طُوبیٰ نام کا طوفان بہت خطرناک تھا جس میں کئی انسانی و حیوانی جانوں کا ضیاع ہوا تھا۔ اس نام کے معنی ہیں: '' جنت کا درخت، پاکیزہ، خوشبودار۔''

 ٭ ارما:
  ارما نام کا طوفان زیادہ شدت والا نہیں تھا البتہ اس کے معنی ہیں: '' مضبوط، طاقتور، با اثر۔''
''

 ٭ قطرینہ :
  قطرینہ نام عیسائیوں کا ہے مگر اس نام کا طوفان بھی آچکا ہے جس کے معنی ہیں: '' خالص، گندگی سے پاک۔''

 ٭ افشاں:
  افشاں نام کے معنی ہیں: '' خوشیاں بکھیرنے والی، حسین آواز۔''

 ٭ مناہل:
  مناہل نام کے معنی ہیں: '' تازہ پانی کی لہر، ہمت نہ ہارنے والی، کامیاب، روشن ستارہ۔''


  آپ کو ان طوفانوں میں سے کونسا نام پسند آیا؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر لازمی بتائیے گا۔

 

 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha