جڑواں بیٹوں کے خوبصورت و منفرد نام جن کے معنی بھی ہیں آسان

بیٹے خدا کی طرف سے بڑی نعمت ہیں، اور خوشی کے موقع پر خدا آپ کو جڑواں بیٹے عطا کردے تو بے شمار نعمتیں آپ کے گھر آجاتی ہیں۔ وہیں بیٹوں کے پیارے اور اچھے نام ڈھونڈھنے کی کوشش بھی شروع ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کے ہاں بھی جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے تو جانیں آپ بھی یہ حسین سے نام اور دیں اپنے بچوں کو پیار بھرے ناموں کا تحفہ:

آج ہم آپ کو جڑواں بچیوں کے چند حسین اور ملتے جلتے ناموں کے بارے میں بتاتے ہیں جو سن کر آپ کو بھی اپنی بچیوں کا نام رکھنے میں مدد ملے گی۔

• عدیم اور عالم

عدیم اور عالم دونوں عربی کے لفظ ہیں۔ عدیم کے معنی ہیں " نایاب، گوہر" جبکہ عالم کے معنی ہیں " سربراہ، رہنمائی کرنے والا، علم والا"۔
والد اکثر یہ نام پسند کرتے ہیں کیونکہ سب کو اپنا بچہ نایاب اور پڑھا لکھا ہی چاہیئے ہوتا ہے۔

• احلام اور آفتاب

احلام عربی کا نام جبکہ آفتاب فارسی کا لفظ ہے۔ احلام کے معنی ہیں " خواب، سپنے" اور آفتاب کے معنی ہیں "روشن، خواب، سورج، چمکدار کرن"۔

• عرفان اور عرش

عرفان عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں " شناخت، پہچان، منفرد" اور عرش بھی عربی کا ہی نام ہے اس کے معنی ہیں "تخت، آسمان، اونچی اڑان بھرنے والا"۔

• برہ اور بازان

برہ بھی عربی کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں " خیال رکھنے والا، ماں کی طرح سوچنے والا" بازان فارسی کا نام ہے اس کے معنی ہیں " نیت کا صاف، تیز عقل والا، سمجھدار"۔

• امجد اور امین

امجد اور امین دونوں عربی کے الفاظ ہیں۔ امجد کے معنی ہیں "نیک دل انسان، بزرگ، عقل والا" اور امین کے معنی ہیں " امانت رکھنے والا، بھروسہ کے قابل، جس پر یقین کیا جائے"۔

• دابیر اور دامن

دابیر ہندی کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں " سیکریٹری، محافظ، نگران" جبکہ دامن عربی کا لفظ ہے اس کے معنی بھی " نگران، اور ضامن" کے ہیں۔

• فرحان اور فآز

فرحان عربی جبکہ فآز اردو کا نام ہے۔ فرحان کے معنی ہیں " خوشی، مسرت" اور فآز کے معنی ہیں " فاتح اور کامیاب انسان" ۔
والدین کو ایسے نام بہت بھاتے ہیں۔

• عاصم اور وسیم

عاصم اردو کا نام ہے اس کے معنی "محافظ، ٹھرنے والا، حوصلہ افزا" کے ہیں۔ جبکہ وسیم عربی کا نام ہے اس کے معنی "خوبصورت، جس پر نظر ٹھہر جائے"۔ عام طور پر یہ نام مائوں کو پسند ہوتے ہیں۔

• زیشان اور زین

نزیشان فارسی کا نام ہے جس کے معنی ہیں " شوکت و بزرگی والا" جبکہ زین عربی کا نام ہے اس کے بھی معنی " خوبصورتی و زینت" کے ہیں۔

آپ کو بھی یہ تمام نام ضرور پسند آئیں گے کیونکہ ان سب کے معنی آسان بھی ہیں اور بیٹوں کی شخصیت کو ابھارتے ہوئے بھی۔

Click here for More : Muslim Boys Names

You May Also Like

Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.

Read More

Choosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!

Read More

The date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.

Read More

Choosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.

Read More

If you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.

Read More

Through their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.

Read More
Review & Comment
captcha