کوالکوم کمپنی نے 2020 کے سمارٹ فون کیلئے نئی مائیکروچپ تیار کرلی

کیلیفورنیا : دنیا بھر کے اسمارٹ فون کے لیے پروسیسر بنانے والی کمپنی کوالکوم نے ایک نئی مائیکروچپ تیار کی ہے جسے' اسنیپ ڈریگن 865' کا نام دیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق 2020 کے اکثراسمارٹ فون میں یہی چپ استعمال ہوگی ۔ اس چپ کی بدولت فائیو جی اسمارٹ فون کا خواب پورا ہوگا اور اسمارٹ فون کے کیمرے مزید بہتر ہوں گے اور ایچ ڈی آر سمیت ڈولبی وژن جیسی نئی ڈسپلے ٹیکنالوجی سامنے آئے گی گزشتہ کئی برس سے کوالکوم کی اسنیپ ڈریگن چپ اسمارٹ فون کی دنیا میں چھائی ہوئی ہے ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.