پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل جڑواں شہروں میں بس سروس کتنے بجے شروع کی جائے گی؟

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پاک سری لنکا کرکٹ ٹیسٹ میچ کی سیکورٹی کے معاملے پر پیر 9 دسمبر سے 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ۔انتظامیہ میڑو بس اتھارٹی کے مطابق پیر سے جڑواں شہروں کے مابین میڑو بس سروس کاآپریشن صبح 6 بجے کے بجائے 9 بجے شروع ہوگا ۔انتظامیہ کے مطابق روزانہ شام 4 بجے سے لیکر 6 بجے تک میڑو بس آپریشن معطل رھا کرے گا ۔ انتظامیہ میٹرو بس اتھارٹی نے کہاکہ میٹر و بس آپریشن کے شیڈول میں تبدیلی 16 دسمبر کرکٹ میچ کے اختتام تک رھے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.