دنیاکاسستا ترین کمپیوٹرصرف15ڈالرمیں فروخت کےلئے پیش

ویب ڈیسک :چین کی معروف آن لائن کمپنی نےصرف15ڈالرمیں کمپپوٹر فروخت کے لئے پیش کردیا ۔ کیا آپ کچھ نیا تلاش کر رہے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں ایک انتہائی سستے پی سی کے بارے میں ۔ چین کی معروف کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم چوتھے صنعتی انقلاب کے آغاز پر ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ علی  ایکسپریس ، ایک آن لائن ریٹیلرکے طور پراپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ علی  ایکسپریس نے حال ہی میں میکول ایم 8 ایس پلس لانچ کیا  ہے ، جسے  14.96 ڈالر کی معمولی قیمت میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا ہے ، اس پی سی کے لئے  چین سے بیشتر ممالک میں مفت شپنگ  کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ میکول ایک مکمل طور پر تشکیل شدہ120فٹ لمبائی اورچوڑائی ہے۔ یہ ایک  پرسنل کمپیوٹر ہے جو استعمال  میں بے حد آسان  ہے۔     

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.