کلفٹن سے گدھوں کے سر اور آلائشیں تو مل گئیں۔۔۔لیکن گوشت سے کس کی تواضع کی گئی؟ جان کر سب حیران 

ذرائع کے مطابق کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کیے گئے گدھے کے سر اور آلاشیں پھینک کر گئے۔

کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی صفائی والی گاڑی گدھوں کے سر اور آلائشیں اٹھا کر لے گئی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.