کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر معروف شخصیات کے پیغام سامنے آگئے

ویب ڈیسک :کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی جس کے بعد مختلف شخصیات کی جانب سے پاکستان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ لاہور میں کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان بھارتی ٹیم کو شکست دے کر پہلی بار کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا، کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو پچھاڑدیااور بھارت کو 41 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سے شکست دی۔ کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے بعد سے ہی مختلف شخصیات کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جذبات کا  اظہار کچھ یوں کیا: 

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.