اے سی کے کس حصے میں کرونا وائرس رہتا ہے ، جانیں

   

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اے سی کے کس حصے میں کرونا وائرس رہتا ہے ، ۔۔۔ ایئر کنڈیشنز سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں صوبہ پنجاب کے سیکرٹری برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت کپپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کہتے ہیں کہ اس تھیوری کی بڑی وجہ سینٹرل ایئر کنڈیشنڈ جگہوں میں تازہ ہوا کے آنے کے نظام کا موجود نہ ہونا ہے۔ انہوں نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایئر کنڈیشنز میں فلٹرز لگے ہوتے ہیں اور یہ وائرس اس میں سٹور رہ سکتا ہے۔ مزید اس انٹرویو میں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

755