ٹوئٹر ، فیس بک نےغلط معلومات پھیلانے پرٹرمپ کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی

سان فرانسسکو : فیس بک اور ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات پر مبنی ویڈیو کوڈیلیٹ کردیا ۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو کو فوری طور پر ڈیلیٹ کردیا ، فیس بک نے پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک پوسٹ کو یہ کہتے ہوئے ہٹایا کہ اس سے کورونا وائرس کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کےحوالے کمپنی کے ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی ہے ۔ فیس بک ترجمان کا کہنا تھا کہ  ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ان کی کمپنی کی پالیسی کے خلاف تھا، جس وجہ سے اسے فوری طور پر ہٹا دیا گیا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

148