کاروبار کا آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 157.16 سے کم ہوکر 156.95 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر ایک سال کی کم سطح 157 روپے سے بھی نیچے آگیا ہے۔

-->


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

202