سونے کی قیمت میں زبردست کمی کا رجحان برقرار

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز  بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار   750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 092 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار   750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 092 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1696 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

-->


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

278