اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور ذیشان کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور ذیشان کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)ہفتہ کو ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ اسلام آباد میں ہوگا جبکہاتوار کو ینگسٹرز اور کیپیٹل رضوان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ایونٹ میں اسلام آباد کی بہترین 28 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

22