جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زبان پھسل گئی ،اپنے ہی قائد نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احسن اقبال ،خرم دستگیر اور دیگر مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کی زبان پھسل اور کہا کہ ’’وزیراعظم نوازشریف سینیٹ الیکشن اور عوام میں اکثریت کھو چکے ہیں‘‘۔لیگی رہنمائوں کی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے کارکن بھی امڈ آئے اور مریم چور، نوازشریف چور، مسلم لیگ (ن) چور کے نعرے لگاتے رہے ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

37