معروف پاکستانی اداکارہ کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی اجازت مل گئی

پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی اجازت مل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 39 سالہ اداکارہ زارا البلوشی ریاض میں پیدا ہوئیں اور سعودی اسکول سے ہی تعلیم حاصل کی۔

اداکارہ نے اپنے پریمیم ریزیڈنسی کارڈ (پی آر سی) کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

انہوں نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 2019 میں شروع کردہ ایک پروگرام کے ذریعہ رہائشی اجازت نامہ حاصل کیا ہے اس کے تحت اہل افراد سعودی شہری کے تعاون سے بغیر رہائش کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zaara Albalushi (@zaara_albalushi)

سعودی عرب میں مستقل رہائش کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ رہائش دینے کا شکریہ۔

اداکارہ نے اپنی خوشی ظاہر کرتےہوئے کہا کہ میری خوشی بیان سے بالاتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں ہی جینا اور مرنا چاہتی ہوں۔

واضح رہے کہ البلوشی 2010 سے سعودی کی تفریحی صنعت میں کام کررہی ہیں۔

#الإقامة_المميزة شكراً على الثقة و منحي الاقامة المميزة سعادة ما اقدر اوصفها العيش و الاستثمار في السعودية 💚🤍 ابي اعيش و اموت فيها الحمدلله pic.twitter.com/eRcpGcSYxX

— زارا البلوشي (@zara_albaloshi) December 14, 2020

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

480