تین سال بعد گانا ریلیز کیا یقین نہیں تھا اس قدر محبت ملے گی، معصومہ انور

پاکستان کی معروف گلوکارہ معصومہ انور کا کہنا ہے کہ تین سال بعد گانا ریلیز کیا، یقین نہیں تھا اس قدر محبت ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ معصومہ انور نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میرے گانے کو جتنی پزیرائی ملی ہے لوگوں کی بے حد مشکور ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کوشش کرونگی کہ مستقبل میں بھی ایسے ہی گانے اپنے سننے والوں کے لئے ریلیز کرتی رہوں۔

--> Double Click 300 x 250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

368