کراچی: گودام میں آتشزدگی

image

کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر گودام میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آگ پٹاخوں کے گودام میں لگی ہے۔

واضح رہے کہ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر روانہ ہوچکی ہیں۔

Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.