ٹی ایل پی سے معاہدے کی حقیقت فیصل واوڈا کی زبانی

image

سابق وفاقی وزير سینیٹر فيصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے غلط معاہدہ کیا گیا جس سے وزیراعظم لاعلم تھے۔

سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فيصل واوڈا کا کہنا تھا کہ وہ کالعدم تحریک لبیک کے خلاف طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وزيراعظم پر مذکورہ معاہدے کا ملبہ نہ ڈالا جائے، جن وزيروں نے معاہدہ کيا تھا ان کو سامنے آنا چاہيے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.