فضا علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

image
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کا ہوئی ہیں جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

فضا علی کی تصاویر  پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

گزشتہ دنوں فضا علی کی جانب سے انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی ۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے محبت ہے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

شئیر کی گئی تصاویر میں فضا علی کالے رنگ کی فراک  اور جینس کی بلو جیکٹ پہنی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.