ایشیز سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلوی کپتان کا بیان سامنے آگیا

image
ایشیز سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنس پر اعتماد نظر آئے۔

پیٹ کمنس کا کہنا تھا کہ ہم نے پچھلے دو سالوں میں بیرون ملک کچھ نہیں کھیلا ہے۔ پاکستان، سری لنکا، بھارت اگلے سال انگلینڈ  یہ سب واقعی غیر ملکی حالات ہیں۔

Will this Australia side go on to overseas success?

👉 https://t.co/CsO3Rx93g8 pic.twitter.com/bkPw1yguQw

— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) January 17, 2022

ان کا کہنا تھاکہ یہ ہمارا چیلنج ہوگا۔پیٹ کمنس نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ  ہم واقعی 15 پلس ایکسٹراز کے اسکواڈ کے ساتھ موزوں ہیں، جو یہاں نہیں ہیں اور ان حالات میں بہت کچھ پیش کر سکتے ہیں۔

پیٹ کمنس نے مزید کہا کہ امید ہے کہ یہ شروعات ہے، مجھے لگتا ہے کہ ہم سب واقعی ایک اچھی جگہ پر ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.