رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

image

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا، لیکن پاکستان میں مشاہدہ نہیں کیا جائے گا۔

چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 32 منٹ پر ہوا، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 13منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔

چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 51 منٹ پر ختم ہوگا، امریکہ، یورپ، افریقا اور ایشیا کے کچھ حصوں میں چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگاجو پاکستان میں جزوی پر طور پر دکھائی دے گا۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.