شاہ غلام قادر ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر نامزد

image

سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہو گئے۔

ہم نیوز کے مطابق شاہ غلام قادر کی قیادت میں وفد نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع  پر شہباز شریف نے شاہ غلام قادر کو صدر مسلم لیگ ن بننے پر مبارکباد پیش کی۔

شاہ غلام قادر نے وزیراعظم کو اگست کے پہلے ہفتے میں دورہ آزاد کشمیر کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.