ارطغرل کے ترگت نے شادی کرلی،دلہن کون ہے؟جانیے تفصیل

image
انقرہ(نیوز ڈیسک) معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں ترگت کا اہم کردار نبھانے والے خوبرو ترکشاداکار چنگیز کوسکن نے شادی کرلی۔اداکار کی شادی کی تقریب کی تصاویر ارطغرل یعنی انگین آلتان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں ان کے ہمراہ دلہا اور ساتھ بامسی اور دوحان موجود ہیں۔ساتھ ہی انگین نے چنگیز کوسکن کو مبارکباد بھی پیش کی۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کے ہمراہ ان کی دلہن روایتی سفید میکسی پہنے ہوئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.